جڑانوالہ،پی ٹی آئی کے جلسے میں کھلا ڑی کی ریا لوں کی با رش

بدھ 18 جولائی 2018 21:29

جڑانوالہ،پی ٹی آئی کے جلسے میں کھلا ڑی کی ریا لوں کی با رش
جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 جولائی2018ء) پی ٹی آئی کے جلسے میں کھلا ڑی نے ریا ل کی با رش کر دی ۔ ذرا ئع کے مطا بق مہتا ب مسجد چو ک جڑانوالہ میں امید وا ر این اے 102پی ٹی آئی ملک نواب شیر وسیر ، امید وا ر پی پی 101میا ں غلا م حیدر با ری کے انتخا بی جلسہ میں کھلا ڑی نے جو ش میں آ کر سعو دی ریا ل کی با رش کر دی۔

(جاری ہے)

جس پر جلسہ میں موجو د نو جوان ریا ل پکڑ نے میں ایک دو سرے کو چت کر تے دیکھا ئی دیئے۔ سعو د ی ریا ل کی با رش سے جلسہ میں ما حو ل یکسر بدل گیا۔

متعلقہ عنوان :