24گھنٹے میں کھادی کے برانڈ چیپٹر ٹو کے تین اسٹورز کا آغاز
اسلام آباد، لاہور اور آن لائن اسٹورز میں منفرد ملبوسات ، دیگر اشیاء کی فراہمی شروع ہوگئی
بدھ 18 جولائی 2018 23:47
(جاری ہے)
ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے صارفین کو اس بات کا احساس ہو کہ وہ جو ملبوسات پہنے ہوئے ہوں وہ موجودہ دور کے تقاضوں کے مطابق ہوں۔ اب تک ہاتھ سے بنے کھادی کے روایتی ملبوسات کے لئے عوام کی پزیرائی غیرمعمولی ہے۔
ہم بیک وقت دو نئے مقامات سے اسٹور کا آغاز کرنے پر انتہائی پرجوش ہیں۔" چیپٹر ٹو نے گزشتہ سال بھاری ڈیزائن، مختلف رنگوں اور پرنٹس سے آراستہ ملبوسات کے برخلاف مختصر ڈیزائن پر مبنی ملبوسات متعارف کرواکر مقامی فیشن کو ایک منفرد راہ فراہم کردی ہے ۔ برانڈ خواتین کے لئے نفیس، بولڈ اور عصر حاضر کے اسٹائلز پر مبنی ملبوسات پیش کررہا ہے۔ چیپٹر ٹو کی خاص مصنوعات میں خواتین کے ملبوسات، بیگز اور جوتے شامل ہیں جبکہ ہوم ٹیکسٹائل، جیولری اور سرامکس جیسی مصنوعات بھی مختلف آرٹسٹوں کے اشتراک کے ساتھ تخلیقی انداز سے تیار کی جاتی ہیں۔مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.