شہباز تائی کوانڈو اکیڈمی کے زیر اہتمام ماہانہ 12 ویں تائی کوانڈو چمپئین شپ کا انعقاد کیا گیا
جمعہ 20 جولائی 2018 23:01
(جاری ہے)
چمپئین شپ میں اکیڈمی کے چھوٹے اور بڑے کھلاڑیوں نے حصہ لیا چمپئین شپ میں بہترین کھیل کامظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے گئے ماہانہ چمپئین شپ کے آرگنائزر سکھر ڈویڑن تائی کوانڈو ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریڑی ماسٹر عبدالرزاق راجپوت مہمانوں کو سندھ کا کاروایتی تحفہ اجرک پیش کی اس چمپئین شپ میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں نے ضلعی انتظامیہ سے اپیل کرتے ہوئے کہا تائی کوانڈو گیمز کو سکھر کے تمام اسکولوں میں کرایا جائے تاکہ طلبہ طلبات میںخود اعتمادی اور مشکلات سے نمٹنے کے لئے حوصلہ پیدا ہوسکے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد علی علی شیخ کاکہنا تھا کہ صحت مند معاشرے کے قیام کے لئیتعلیمی سرگرمیو ں کیساتھ ساتھ کھیلوں کی سرگرمی بھی ضروری ہے محدود وسائل کے باوجود بچوں کا کاکھیلوں کی سرگرمیاں مہیا کرنا عبادت سے کم نہیں دعا گو ہے تائی کوانڈو گیمزسکھر کے کیتمام تعلیمی درسگاہوں میں بچوں کو تائی کوانڈو گیمز سیکھا کر بچوں میں ایک نیا جذبہ پیدا کر کے ملک و قوم کا روشن کریں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.