سو نم کپورکو فلم کی عکسبندی کے دوران ما تھے پر دانہ نکل آیا

ہفتہ 21 جولائی 2018 14:08

سو نم کپورکو فلم کی عکسبندی کے دوران ما تھے پر دانہ نکل آیا
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2018ء) با لی وڈ ادا کارہ سو نم کپورکو فلم’’اک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا‘‘کی عکسبندی کے دوران ما تھے پر دانہ نکل آیا۔

(جاری ہے)

بھا رتی ذرائع ابلا غ کے مطا بق ادا کارہ نے سو شل میڈیا پر وڈیو بھی شیئرکی ہے جس میں وہ بتا رہی ہیں کہ انہیں فلم کی عکسبندی کے دوران ما تھے پر(پی ایم ایس)دانہ نکل آیا ہے ۔ہدا یتکا ر شیلی چو پڑا دھرکی اس فلم میں سو نم کپو ر ایک پنجا بی لڑکی سو یٹی چو دھری کا کر دار ادا کر رہی ہیں جبکہ فلم کی دیگر کا سٹ میں انیل کپور اور جو ہی چا ولہ شا مل ہیں۔

متعلقہ عنوان :