جیکب آبادمیں پرانی دشمنی پر فائرنگ ایک شخص قتل ،بھائی زخمی

پیر 23 جولائی 2018 21:21

جیکب آبادمیں پرانی دشمنی پر فائرنگ ایک شخص قتل ،بھائی زخمی
جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2018ء) جیکب آبادمیں پرانی دشمنی پر فائرنگ ایک شخص قتل بھائی زخمی تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکے مولادادتھانہ کی حدودمیں واقع قصبہ نذرمحمد مغیری میں جھگڑے کے دوران فائرنگ میں معشوق مغیری ہلاک جبکہ اس کابھائی فاروق مغیری شدید زخمی ہوگیا جسے اسپتال منتقل کیاگیاہے آخری اطلاعات تک واقع کا مقدمہ درج نہ ہوسکا تھا۔

متعلقہ عنوان :