سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک این اے 25 سے 20ہزار 647 ووٹ لے کر کامیاب

جمعرات 26 جولائی 2018 12:53

سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک این اے 25 سے 20ہزار 647 ووٹ لے کر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 جولائی2018ء) سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک 20ہزار 647 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔ جمعرات کو این اے 25 سے تحریک انصاف کے پرویز خٹک 20ہزار 647 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔