میں ایک اداکار ہوں ہیرو نہیں، اداکار ہی رہناچاہتا ہوں، راج کمار رائو
جمعہ 27 جولائی 2018 16:16
(جاری ہے)
فلم ’’ستری‘‘ کے ٹریلر کے موقع پر اداکار راج کمارنے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ا یک اداکار ہیں اور اداکار ہی رہنا چاہتے ہیں ،وہ خود کا ہندی فلموں کا ہیرو تصور نہیں کرتے ان کی نظر میں اصل ہیرو وہ ہیں جو کہ بارڈر پر وطن کے لئے اپنا کام سر انجام دے رہے ہیں،فلم ’’ستری‘‘ کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک غیر معمولی فلم ہے ان کو فخر ہے وہ اس فلم کا حصہ ہیںاور ان کو امید ہے کہ شائقین اس فلم کو سراہیںگے ۔
فلم ’’ستری‘‘ کے ٹریلر کے موقع پر وہ اپنی ساتھی اداکارہ شردھا کپور اور ہدایتکار امر کوشک کے ہمراہ تھے، شردھا کپور اس فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گی جبکہ فلم ’’ستری‘‘ 31 اگست کو ریلزکی جائے گی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
گلوکارہ میگھا کا پنجابی ٹپوں پر مشتمل ویڈیو’’لال پٹولے‘‘ ریلیز
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
ہدائتکار نوید رضا نے ’’ٹائیگر بابا‘‘ کی تکمیل کے بعد،’’گاڈ فادر‘‘ کو ری شیڈول کردیا
-
لائبہ خان کا معصومانہ انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز
-
شوہرنے پہلی ملاقات میں ہی مجھ سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا ، اشنا شاہ
-
سعودی عرب میں سوئمنگ سوٹ کی نمائش پربلال قریشی برہم
-
پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے گھر میں زبردستی گھسنے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار
-
بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.