امارات میں مقیم غیر قانونی تارکین مہلت سے فائدہ اٹھائیں، محکمہ اقامہ
غیر قانونی تارکین کے معاملات دیکھنے کیلئے العویر علاقہ میں خصوصی مرکز قائم، سربراہ محکمہ اقامہ جنرل محمد المری
پیر 30 جولائی 2018 16:19
(جاری ہے)
حالات نے ان کا قیام اور کام غیر قانونی بنادیا۔ حکومت انہیں موقع فراہم کر رہی ہے کہ وہ دوبارہ اپنے قیام اور کام کو قانونی بنائیں۔اس موقع سے فائدہ اٹھائیں۔
جو لوگ مہلت سے فائدہ اٹھاکر واپس چلے جائیں گے انہیں بلیک لسٹ نہیں کیا جائے گا۔ وہ جب چاہیں دوسرے ویزے آسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مہلت میں وطن واپس جانے والوں کو جرمانوں اور سزاؤں سے مستثنی کیا جائے گا۔ جو لوگ وزٹ ویزے پر آکر یہاں ٹھہر گئے وہ 500درہم فیس جمع کرکے 6ماہ کا اقامہ لے سکتے ہیں۔ ان سے کفیل کا مطالبہ نہیں ہوگا۔ اس عرصے کے دوران وہ مناسب ملازمت تلاش کرلیں۔ اگر انہیں مناسب ملازمت مل جاتی ہے تو وہ کفالہ تبدیل کروائیں ورنہ وطن واپس چلے جائیںمزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.