خون کے سرطان میں مبتلا بچوں کے بون میرو ٹرانسپلانٹ کیلئے چلڈرن ہسپتال فیصل آباد میں خصوصی بون میروٹرانسپلانٹیشن سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ
جمعرات 2 اگست 2018 14:37
(جاری ہے)
انہوںنے بتایاکہ چلڈرن ہسپتال لاہور میں بون میروٹرانسپلانٹیشن سنٹر اور دیگر منصوبوں کوبروقت مکمل کرنے پر محکمہ صحت کا کردار قابل ستائش ہے۔
انہوں نے کہا کہ قبل ازیں 240 ملین روپے کی خصوصی گرانٹ سے بلڈ کینسر میں مبتلا بچوں کے بون میروٹرانسپلانٹیشن سنٹرکا پراجیکٹ چلڈرن ہسپتال لاہور میں مکمل ہوگیا ہے اور ڈاکٹرز، نرسز و پیرا میڈیکل سٹاف کی سپر سپیشلٹی میں نیشنل انسٹیٹیوٹ آف بلڈڈزیزز سے ٹریننگ مکمل ہوگئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اب چلڈرن ہسپتال لاہور کی طرح فیصل آباد اور ملتان کے چلڈرن ہسپتالوں میں بھی بون میروٹرانسپلانٹیشن سنٹر ز قائم کرنے کیلئے فز یبلٹی رپورٹ تیار کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ مریض بچوں کو یہ سہولت فراہم کی جاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.