معروف قانون دان ملک ظفر اقبال انتقال کر گئے

اتوار 5 اگست 2018 23:50

معروف قانون دان ملک ظفر اقبال انتقال کر گئے
سیالکوٹ۔5 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اگست2018ء)معروف قانون دان ملک ظفر اقبال ایڈووکیٹ انتقال کر گئے ۔ ان کی نماز جنازہ موضع سدھا میں ادا کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

نماز جنازہ میں عرفان اللہ وڑائچ ایڈووکیٹ ، ملک نصیر ، نوید شوکت ، ملک خالد چودھری ، عامر حسین ، ملک افتخار سمیت صحافیوں ایم سلیمان منیر ، ملک جاوید اقبال و دیگر نے شرکت کی ۔