پروڈیوسر آصف راہی نے عید الاضحی پر اسٹیج ڈرامہ پیش کرنے کیلئے اداکاروں کا چنائو شروع کر دیا
پیر 6 اگست 2018 13:34
(جاری ہے)
بتایا گیاہے کہ معروف ڈرامہ پروڈیوسر آصف راہی نے عید الاضحی کے لئے اپنے اسٹیج ڈرامے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں اور اس حوالے سے داکارائوں اور اداکاروں کے ساتھ معاہدے کر کے انہیں اپنی ڈرامہ ٹیم میں کاسٹ کرنا شروع کر دیاہے ۔
اب تک ان کی کاسٹ 80فیصد تک مکمل ہو چکی ہے ۔ اس حوالے سے آصف راہی کا کہنا ہے کہ وہ عید الاضحی کے موقع پر تماثیل تھیٹر میں اسٹیج ڈرامہ پیش کرنے کا پروگرام بنا چکے ہیں ، چیئرمین تماثیل تھیٹر قیصر ثناء اللہ کی سرپرستی اور رہنمائی میں اسٹیج ڈرامہ اچھوتے موضوع کے اعتبار سے عید الاضحی کا سب سے بہترین ڈرامہ ثابت ہو گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.