یقین ہے کہ عمران خان کرکٹ کی طرح حکومت کے امور بھی احسن طریقہ کار سے چلانے میں کامیاب رہیں گے ،صادق محمد
پیر 6 اگست 2018 14:50
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ عمران خان جس بات کا تہیہ کرلیتے ہیں اسے پورا کرکے رہتے ہیں اور انشاء اللہ وہ کرکٹ کے ساتھ ساتھ ملک کی ترقی کے لئے بھی اہم کردار ادا کریں گے ۔
ان کی وزارت عظمی کے دور میں پاکستان دن دگنی اور رات چوگنی ترقی کرے گا۔اپوزیشن جماعتوں کو انہیں حکومت کرنے کا موقع دینا چاہئے ۔عوام کے بنیادی مسائل حل ہوں گے اور حکومتی فیصلے صرف اور صرف میرٹ پر ہوں گے ۔صادق محمد نے کہاکہ عمران کے اقتدار میں آنے سے پاکستان کرکٹ میں بھی بہتری آئے گی ۔وہ خود دنیائے کرکٹ کے عظیم کھلاڑی رہے ہیں اور انہیں کرکٹ کے امور کے بارے میں مکمل ا ٓگاہی حاصل ہے ۔میری نیک خواہشات ان کے ساتھ ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
-
پی ایس ایل 9 : بورڈ بعض سٹیک ہولڈرز سے واجبات کا منتظر
-
پی ایس ایل 10 کیلئے ونڈو تجویز کر دی گئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاک بھارت ٹاکرے کیلئے ٹکٹوں کی قیمتیں 'دگنی' ہوگئیں
-
دو پاکستانی کھلاڑی آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے ٹریننگ سیشن سے محروم
-
آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب کی ملاقات
-
نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر کورے اینڈرسن امریکی ٹیم میں شامل
-
ویسٹ انڈیز نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی نے آئرلینڈ اور انگلینڈ کی ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے کوچنگ سٹاف کا اعلان کردیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.