سوات،ضلع بھر سے ڈینگی کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ،محکمہ صحت
ٹیم رواں سال کے آغاز سے گلی محلوں میں گھروں کے اندر اور باہر سرویلنس سرگرمیوں میں مصروف ،اب تک گھروں کے اندر 210568 اور باہر 24436 مچھر کے افزائشی مقامات کا معائنہ کیا،تر جمان
منگل 7 اگست 2018 21:33
(جاری ہے)
یونین کونسل اسلام پور کے گائوں بٹوڑا،گلی گرام اور سیرئی میں بھی گھروں کے اندر سپرے مکمل کیا گیا ہے۔
واسا کے تعاون سی31جولائی سے شہر کے اندر فوگ سپرے کا عمل بھی جاری ہے۔ یونین کونسل فیض آباد اور امانکوٹ میں کمیونٹی کے مطا لبہ پر مشترکہ سرولینس سرگرمیاں مکمل کی گئیں جبکہ محکمہ صحت سوات کی ٹیم نے چار روزہ کیمپ لگواکر 135مریضوں کی تشخیص بھی کی ہے اور ادویات تقسیم کی گئی ہیںکمیونٹی میں ڈینگی مچھر کے خاتمہ کیلئے میٹنگز ،فلیکس،پوسٹر اور پمفلٹ کے ذریعے آگاہی مہم بھی جاری ہے۔ ترجمان نے مزید وضا حت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ اور دوسرے متعلقہ اداروں کے ساتھ مسلسل میٹنگز ہوتی رہتی ہیں جسمیں وقتاً فوقتاً ڈینگی مچھر کے حوالے سے رپورٹس شیئر ہوتی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.