سعودی مملکت کے پرائیویٹ بوائز سکولز میں غیر مُلکی ٹیچرز کی تعداد 60 فیصد
انٹرنیشنل سکولز کے تقریباً 30 فیصد غیر مُلکی بچے سعودی مملکت چھوڑ گئے ہیں
محمد عرفان بدھ 8 اگست 2018 13:36
(جاری ہے)
مملکت میں نجی سکولوں کی تعداد بہت زیادہ ہے‘ اس کے مقابلے میں کوالیفائیڈ سعودی ٹیچرز کی گنتی زیادہ نہیں ہے۔
مملکت میں واقع انٹرنیشنل سکولوں میں زیر تعلیم غیر مُلکی بچوں کی 30فیصد تعداد واپس اپنے آبائی وطن روانہ ہو چکی ہے‘ جس کی بڑی وجہ حکومت کی جانب سے رہائشی فیس کا نفاذ ہے۔ اس کے علاوہ مہنگائی اور دُوسرے ٹیکسز بھی اہم وجوہات ہیں۔ مالک طالب نے مزید کہا کہ نجی اور انٹرنیشنل سکولوں کے اخراجات میں انتہا درجے کا اضافہ ہو چکا ہے کیونکہ غیر مُلکی ٹیچرز کے لیبر پرمٹس کی تجدید کے لیے حد سے زیادہ فیس کی ادائیگی بھی اُن پر اضافی بوجھ ہے۔ اپنے اخراجات پُورے کرنے کے لیے یہ سکولز یا تو بچوں سے وصول کی جانے والی فیس کی رقم بڑھا دیں گے یا پھر انہیں اپنی کچھ برانچیں بند کرنا پڑیں گی۔ پرائیویٹ بوائز سکولز میں سعودی ٹیچرز کی گنتی بمشکل 40 فیصد ہے البتہ لڑکیوں کے نجی سکولوں میں ان کی گنتی 90 فیصد کے قریب ہے۔ نجی اور انٹرنیشنل سکولوں والے کرائے کی عمارتوں سے اپنا کام چلا رہے ہیں ‘ انہیں متعدد بار وارننگ دی گئی ہے کہ وہ سکولز کے لیے اپنی مستقل عمارت کا بندوبست کریں مگر زیادہ تر نے اس ہدایت پر عمل نہیں کیا۔ جس کے باعث ہم مستقبل میں بہت سارے سکولز بند کرنے پر مجبور ہوں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی کمپنی ایمازون کا سنگا پور میں 9 بلین ڈالرسرمایہ کاری کا اعلان
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.