ضلع بھر میں یوم آزادی منانے کیلئے تیاریوں کو حتمی شکل دیدی گئی ہے،ڈپٹی کمشنر
جمعرات 9 اگست 2018 23:29
(جاری ہے)
انہوںنے بتایا کہ تحصیل سطح پر اسسٹنٹ کمشنرز مرکزی تقریبات کی صدارت کریں گے ، سکولوںمیں منعقدہ ان تقریبات میں شریک بچوں کو شجرکاری میں بھی شامل کیا جائے گا ، پوزیشن ہولڈرز کو دیگر انعامات کیساتھ پودے بھی بطور تحفہ دیے جائیں گے، سرکاری ہسپتالوں میں بھی ڈاکٹرز و عملہ مریضوں کے ہمراہ شجر کاری کریگا ۔
انہوںنے ہدایت کی کہ 11اگست تک اہم سرکاری عمارتوں پر چراغاں کر دیا جائے، بزنس کمیونٹی سے ملکر جی ٹی روڈ اور دیگر شاہراہوں کو خوبصورت بنایا جائے گا، بہترین چراغاں کرنیوالوں کو تعریفی اسناد بھی جاری کی جائیں گی۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.