پاکستان میں کوالٹی کلچر کو فروغ دینے کا وقت آچکا ،معیار پر کسی قسم کو کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا ‘عبدالعلیم میمن
پی ایس کیو سی اے کی طرف سے انڈسٹری کو بھرپور طریقے سے سپورٹ کیا جائیگا‘ڈائریکٹر جنرل کی اجلاس میں گفتگو
جمعہ 10 اگست 2018 18:10
(جاری ہے)
عبدالعلیم میمن کا کہنا تھا کہ پاکستان میں انڈسٹری کے فروغ کیلئے بہت کچھ کرنا باقی ہے جو ہوچکا کو بھول کر نئے سرے سے کام کرنا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہاشیا کے معیار پرکسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا جبکہ پی ایس کیو سی اے انڈسٹری کا معیار بلند کرنے کیلئے ہر قسم کی خدمات فراہم کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام فیلڈ سٹاف ٹیکنیکل سروسز کی فراہمی کیلئے انڈسٹری کو ہر وقت دستیاب ہونگے۔ ڈی جی نے کہا کہ فیلڈ افسران ادارے کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں اور پاکستان میں انڈسٹری کا معیار بلند کرنا پی ایس کیو سی اے کے فرائض میں شامل ہے اور ان فرائض میں کوتاہی برتنے والے افسران کیخلاف سخت کارروائی کی جائیگی۔ان کا کہنا تھا کہ فیلڈ افسران کی صلاحیتوں میں اضافہ کیلئے ان کی بیرون ملک ٹریننگ اور ریفریشر کورس بھی کروائے جائیں گے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی کے دوران افسران کوسیکیورٹی بھی دی جائیگی۔اس سے قبل ڈی جی عبدالعلیم میمن نے پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح بھی کیا اور مختلف لیبارٹریز کا بھی معائنہ کیا جبکہ ڈائریکٹرزڈاکٹر شہزاد افضل، سید اقبال اور مسعود احمد نے ادارے کی کارکردگی اور کامیابیوں کے بارے میں تفصیل سے بریفنگ دی۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.