ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

ہفتہ 11 اگست 2018 12:10

ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی
ٹوکیو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2018ء) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے جنوری کے لیے سودے 2.2 ین کم ہوکر 172.3 ین فی کلوگرام پر بند ہوئے۔

(جاری ہے)

شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے جنوری کے لیے سودے 140 یوان کم ہوکر 12380 یوان (1807 ڈالر)فی ٹن پر بند ہوئے۔سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لیے سودے 0.8 امریکی سینٹ کم ہوکر 133.7 سینٹ فی کلوگرام پر بند ہوئے۔

متعلقہ عنوان :