نازیبا اشارہ کرنے والے سہیل تنویر پر جرمانہ عائد
فاسٹ باﺅلر نے مقابلے میں 24رنز دیکر ایک وکٹ لی
ذیشان مہتاب ہفتہ 11 اگست 2018 13:49
(جاری ہے)
سوشل میڈیا پر بھی اس حرکت پر سخت ناپسندیدگی کا اظہار کیا گیا،ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کرنے والے کرس لین نے بھی سہیل تنویر کو آڑے ہاتھوں لیا، آسٹریلوی بیٹسمین نے کہاکہ فاسٹ باﺅلر نے وکٹ لینے کے بعدگھٹیا اشارہ کیا، دیگر کئی کرکٹرز بھی بولر کی حرکت کو اوچھا اور کرکٹ کی سپرٹ کیخلاف قرار دیتے رہے۔
سوشل میڈیا صارفین میں سے ایک نے کہاکہ شریفوں کے کھیل میں اس طرح کی حرکات کسی بھی کرکٹر کو زیب نہیں دیتیں، وکٹ لینے پر جوش وخروش کا اظہار کرنے کے کئی معقول طریقے موجود ہیں۔ سہیل تنویر نے اس مقابلے میں اپنے 4اوورز میں 24د ے کر ایک وکٹ حاصل کی ، وہ کیربیئن پریمیئر لیگ کے گزشتہ سیزن میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باﺅلر رہے تھے جس کے بعد گیانا واریئرز نے رواں سال کے لیے بھی ان کی خدمات 1لاکھ60ہزار امریکی ڈالرز کے عوض حاصل کرلیں ۔ سہیل تنویر اب تک283ٹونٹی ٹونٹی مقابلوں میں 24.94کی اوسط سے290وکٹیں حاصل کرچکے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.