یوم آزادی تجدید عہد کا دن ہے ،بزرگان ملت کے باعث آزاد مملکت نصیب ہوئی جس کی قدر کرنا ہمارا قومی فریضہ ہے،
چیف آفیسر میونسپل کمیٹی سبی حاجی عبدالعزیز رند
ہفتہ 11 اگست 2018 18:36
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آزادی ایک بہت بڑی نعمت ہے جس کی اہمیت کسی غلام قوم بہتر انداز میں سمجھتی ہے جبکہ ہمیں اکابرین کی وجہ سے ایک آزاد مملکت ملی ہے جہاںپر ہم اپنے مذہبی و روایتی اور قومی تہوار آزادی کے ساتھ مناتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بہتر مستقبل کی خاطر ہمیں اپنے ملک کی تعمیر وترقی میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہمیں اپنا آنے والا کل بہتر اور محفوظ بنانا ہے تو اس کے لیے ہمیں اپنی نئی نسل کو معیاری تعلیم دینا ہو گی کیونکہ تعلیم کے بغیر کوئی بھی قوم ترقی نہیں کرسکتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہر سال کی طرح امسال بھی یوم آزادی انتہائی ملی یکجہتی و یگانگت اور جوش و جذبہ کے ساتھ منائیں گیاور اس سلسلے میں سرکاری عمارتوں پر برقی قمقموں سے چراغان کیا جائے گا جبکہ قومی پرچم لہرائے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جشن آزادی کے موقع پر میونسپل کمیٹی کے تمام عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں شہر کی اہم شاہراوں پر چونا ڈالنے کے ساتھ ساتھ صفائی کے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں اور اضافی عملے کو بھی تعنیات کیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.