سوناکشی سنہا جلد دو نئی فلموں میں نظر آئیں گی
رقص پر بنی فلم میں کام کرنا چاہتی ہوں، تاہم آج تک ایسی کسی فلم میں کام کرنے کی پیش کش نہیں ہوئی
پیر 13 اگست 2018 12:26
(جاری ہے)
دکن کیرونیکل کی رپورٹ کے مطابق بھارتی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں سوناکشی سنہا نے کہا کہ انہیں ڈانس سے بے حد لگاؤ ہے اور وہ اسکرین پر اسے کرنا بھی جانتی ہیں، تاہم وہ اس بات پر حیران ہیں کہ آج تک انہیں ایسی کسی فلم میں کام کرنے کی پیش کش نہیں کی گئی جو مکمل طور پر ڈانس پر بنائی گئی ہو۔
انہوں نے اپنی پہلی فلم ‘دبنگ’ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے گھر کی طرح ہیں، انہوں نے وہیں سے ہی کیریئر کا آغاز کیا اور اب وہ اس بات پر خوش ہیں کہ اس سیریز کی تیسری فلم میں پربھو دیوا بھی شامل ہیں، جس وجہ سے یہ فلم پہلی فلموں سے بہتر ہوگی۔انہوں نے ڈانس کوئین مادھوری ڈکشٹ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہر بولی وڈ اداکارہ کا خواب ہے کہ وہ ان کے ساتھ کام کریں اور وہ اس حوالے سے خوش نصیب ہیں کہ وہ 2019 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘کلنک’ میں ایک ساتھ نظر آئیں گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.