راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر 43برس کے ہو گئے ،
اہلخانہ کے ہمراہ کیک کاٹا
پیر 13 اگست 2018 17:09
(جاری ہے)
انہوں نے کیریئر کا آخری ٹیسٹ دسمبر 2007ء میں بنگلور میں بھارت کے مقابل کھیلا۔فاسٹ بولر نے ون ڈے کیریئر کا آغاز مارچ 1998 ء میں زمبابوے کے خلاف کیا اورآخری او ڈی آئی ورلڈکپ 2011 ء میں نیوزی لینڈ کے مقابل کھیلا۔
شاندار کیریئر کے دوران شعیب اختر فٹنس مسائل کے باعث صرف 46ٹیسٹ کھیل سکے، جن میں انہوں نے 544رنز بنائے، 12کیچز لیے اور 178بیٹسمینوں کو میدان بدر کیا۔ بہترین بولنگ 11رنز کے عوض 6 وکٹیں رہی۔ میچ میں انہوں نی78رنزدے کر 11کھلاڑی آئوٹ کیے۔ اننگ میں 5وکٹیں 12مرتبہ اور میچ میں 10وکٹیں 2بار حاصل کیں۔ایک سوتریسٹھ ون ڈے میچز میں شعیب اختر نے 243وکٹیں حاصل کیں۔ بہترین بولنگ 16رنز دے کر 6وکٹیں رہی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.