کرنٹ لگنے سے دو بھائی اور بہن جاں بحق
پیر 13 اگست 2018 17:52
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ میںجھنگ روڈ پر واقع بھٹہ پور بستی نزد گرلز مڈل سکول کے قریب اپنے ہی گھر کی چھت پر چوبارہ ڈالنے کے لیے رانا یامین کا بیٹا 25 سالہ جاویدٹی- آر گارڈر کو سیدھا کرتے ہوئے اوپر سے گزرتی ہوئی واپڈا کی تاروں سے ٹکرا گیا جس کی وجہ سے بڑے بھائی کو کرنٹ لگا تو چھوٹے بھائی جنید اور بہن صائمہ نے اس کو بچانے کی کوشش کی مگر وہ بھی کرنٹ کی زد میں آ گئے جس کے نتیجے میں تینوں بہن بھائی موقع پر جاں بحق ہوگئے . . واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مظفرگڑھ ریسکیو 1122 کی ایمبولینس نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے تینوں جاں بحق افراد کو بجلی کی زد سے ہٹاتے ہوئے ڈیڈ باڈی شیٹ ڈال کر نعشوں کو لواحقین کے حوالے کر دیا . تین بہن بھائیوں کی موت کے واقعہ پر قصبہ بھٹہ پور سوگ میں ڈوب گیا۔
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.