اگست پاکستانی قوم کے لئے تجدید عہدکادن ہی:مفتی راغب نعیمی
پیر 13 اگست 2018 21:54
(جاری ہے)
ملکی حالات کے پیش نظرپیغام پاکستان کی روشنی میںامن وامان کیلئے اقدامات کئے جائیں۔انہوں نے مزید کہاکہ ہمیںہرقسم کے تعصبات، لسانی وسیاسی منافرت اورمذہبی اختلافات کو پس پشت ڈال کرمل جل کرپاکستانی قوم کی سربلندی اورپاکستان کے استحکام کے لیے کام کرنے کی ضرورت ہے۔
وطن عزیزکومستحکم بنانے کیلئے ہمیںہرممکن کوشش کرناہوگی تاکہ اقوام عالم میںپاکستان کانام روشن اورقوم کاسرفخرسے بلندہوسکے۔اسلامی تعلیمات اورقائد کے فرامین کی روشنی میں پاکستان میںبسنے والے تمام مذاہب کے ماننے والوں کوبنیادی انسانی حقوق کی فراہمی یقینی بناناہوگی۔مزید اہم خبریں
-
یوم تاسیس پر ریلی نکالنے کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنماءشعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
لاہور،گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ نئی نویلی دلہن نے خود کشی کرلی
-
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار رائے ایوارڈ یولیا ناوالنایا کے نام
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
وفاقی وزراءکا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.