سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی کے سسٹم میں خرابی،

درجنوں پروازیں تاخیر کا شکار

بدھ 15 اگست 2018 14:20

سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی کے سسٹم میں خرابی،
ریاض ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2018ء) سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی کے سسٹم میں خرابی کے باعث درجنوں پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیں۔

(جاری ہے)

سعودی حکام کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سسٹم میں خرابی کو جلد از جلد دور کرنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات جاری ہیں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ کمپنی کی طرف سے عازمین کو پروازوں میں تاخیر سے متعلق آگاہ کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :