آج نیوز اور اے ون ٹی وی نے یکم اگست سے چودہ اگست تک برطانیہ میں جشن آزادی کارواں میں نئی تاریخ رقم کر دی

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 15 اگست 2018 17:11

آج نیوز اور اے ون ٹی وی نے یکم اگست سے چودہ اگست تک برطانیہ میں جشن آزادی ..
گلاسگو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 اگست2018ء) ۱۴ دن میں ۵۰۰۰ میل کا سفر، گلاسگو سے لے کر کارڈ یف تک۳۱ شہروں کا نان سٹاپ سفر۱۰۰۰ سے زائد گاڑیوں اور ۱۵۰۰۰ سے زائد لوگوں کی شرکت پاکستانی ہائی کمشنر صاحبزادہ احمد خان اور چاروں قونصل جنرلز کی بھرپور شرکت لارڈ نذیر احمد، لارڈ قربان حسین، شیڈومنسٹر اور ایم پی افضل خان، شیڈومنسٹر اور ایم پی بیرسٹر عمران حسین، ایم پی یاسمین قریشی، ایم پی فیصل رشید، ایم پی محمد یسین کا کارواں کو شاندار خراج تحسین مختلف شہروں میں موجودہ اور سابق میئرز اور درجنوں کونسلرزکی شرکت سالار کارواں مبین رشید چیئرمین/سی ای او اے ون ٹی وی اور آج نیوز یو کے کو دنیا بھر میں موجود پاکستانیوں نے اس منفرد اور انتھک کاوش پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔

متعلقہ عنوان :