وفاقی حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر 21تا 23اگست تین چھٹیوں کا اعلان کردیا

بدھ 15 اگست 2018 21:08

وفاقی حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر 21تا 23اگست تین چھٹیوں کا اعلان کردیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اگست2018ء) وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ1439ھ کے موقع پر 21 اگست2018ء بروز منگل تا 23اگست2018ء جمعرات کو تعطیلات کا اعلان کردیا،جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔

(جاری ہے)

وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ1439ھ کے سلسلے میں تین تعطیلات ہو نگی، 21اگست2018ء بروز منگل سے 23اگست2018ء بروز جمعرات تک تمام سرکاری ادارے بند رہیں گی۔

متعلقہ عنوان :