کھیلوں کے فروغ سے نوجوان کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنا ناگزیر ہو چکا ہے، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر احمد زمان
جمعرات 16 اگست 2018 12:58
(جاری ہے)
اس موقع پر نیبرہڈ کونسل سٹی ون کے ناظم عبدالصبور یوسفی، نائب ناظم خالد تنولی، جنرل کونسلز فردوس امین خان، لیبر کونسلر چوہدری فیاض، اخبار فروش یونین ضلع ہری پور کے صدر مسلم امین خان، خطیب جامع مسجد محلہ کھوہ قاری شفیق الرحمن، زاہد اقبال، راجہ محمود، عبدالخئی، عمیر امین، نسٹ یونیورسٹی اسلام آباد کے ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن حسنین امین سمیت نوجوانوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔
سپورٹس آفیسر احمد زمان نے سپورٹس ڈیپا ٹمنٹ کی جانب سے فائنل میچ جیتنے والے کھلاڑیوں وقاص احمد وکی، مہتاب رفیق اور رنر اپ سعد فردوس و عمر زاہد میں ٹرافیاں اور گولڈ میڈل تقسیم کئے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمیر علی اور فائنل میچ جیتنے والے کھلاڑی وقاص احمد وکی نے شاندار ٹورنامنٹ کے انعقاد پرٹورنامنٹ کمیٹی کا شکریہ اور سرپرستی کرنے پر سپورٹس آفیسر احمد زمان خان کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل میں بھی علاقہ کے نوجوانوں کو بلدیاتی نمائندوں اور سپورٹس ڈیپاٹمنٹ کے تعاون سے ایسے مواقع فراہم کئے جائیں کیونکہ اس ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں نے انتہائی کم وقت میں بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ہے اور اگر انہیں مزید مواقع فراہم کئے گئے تو یہ کھلاڑی ریجن، صوبائی اور نیشنل لیول پر بھی اپنے علاقہ کا نام روشن کر سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کا انتخاب کرنے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.