جھنگ ،پرانا چینوٹ روڈ پر واقعہ ہوٹل پر پولیس کا چھاپہ ،مضر صحت گوشت برآمد،ہوٹل مالک کو حراست میں لے لیاگیا
جمعرات 16 اگست 2018 19:09
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق تھانہ سٹی پولیس کو مخبر نے اطلاع دی کہ پرانا چینوٹ روڈ پر واقعہ ہوٹل میں مضر صحت گوشت کی بھاری مقداد موجود ہے جس پر پولیس نے ریڈ کرکے مضر صحت گوشت اور ہوٹل مالک کو حراست میں لے لیا بعدازاں پولیس کی ریڈ پارٹی اور ملزم کے درمیان تھانہ سٹی میں تعینات پولیس اہلکاروں نے مڈل مین کا کردار ادا کرتے ہوئے میں معاملہ ختم کروا دیا۔
اب عوام مردار اور مضر صحت گوشت کھائیں اور جان سے جائیں یا مہلک بیماریوں میں مبتلا ہوں قوم کے محافظوں کو اس بات سے کوئی غرض نہیں اس ضمن میںجھنگ کے سماجی حلقوں نے ڈی پی او جھنگ شاکر داوڈا س کا فوری نوٹس لینے اور مضر صحت گوشت فروخت کرنے والے مافیا کیخلاف کارروائی کرنے اور ان کی پشت پناہی کرنے والا تھانہ سٹی میں تعینات اہلکاروں کو فوری معطل کرکے محکمانہ کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.