جنوبی کوریا کا شمالی کوریا کے ساتھ مشترکہ ریلوے منصوبے کا اعلان
جمعرات 16 اگست 2018 20:20
(جاری ہے)
اس ملاقات میں کم جونگ اٴْن نے جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے پر بھی اتفاق کیا تھا۔
جنوبی کوریا کے صدر نے شمالی کوریا کے لیڈر اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیا ن ہونے والی سربراہ ملاقات کے انعقاد میں بھی اہم کردار ادا کیا تھا۔ تاہم واشنگٹن کی طرف سے اس بات کے اصرار پر جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کا سمجھوتا کھٹائی میں پڑ گیا ہے کہ اقتصادی پابندیاں اٴْٹھانے سے پہلے شمالی کوریا اپنے تمام تر جوہری ہتھیاروں اور میزائلوں کو تلف کر دے۔ شمالی کوریا کی خواہش ہے کہ اقتصادی پابندیوں کا خاتمہ جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کے سلسلے میں بتدریج اٴْٹھائے جانے اقدامات کے ساتھ مشروط کیا جائے جو مرحلہ وار اٴْٹھائے جائیں گے۔ جنوبی کوریا کے صدر مون نے اپنی تقریر میں اس بات کا کوئی ذکر نہیں کیا ہے کہ آیا وہ شمالی کوریا کے ساتھ ریل اور سڑکوں کے مشترکہ منصوبے شروع کرنے کیلئے امریکہ کو اقتصادی پابندیاں نرم کرنے پر راضی کر پائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.