حیدرآباد کے نجی بینک میں آتشزدگی ، لاکھوں روپے کا سامان خاکستر

ہفتہ 18 اگست 2018 00:50

حیدر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2018ء) حیدرآباد کے نجی بینک میں آتشزدگی ، لاکھوں روپے کا سامان خاکستر ، ہیر آباد حیدرآباد میں واقع ایم سی بی کی شاخ میں آگ لگ گئی جس پر فائربرگیڈ کی تین گاڑیوں نے قابو پایا‘آتش زدگی سے لاکھوں روپے کا فرنیچر و دیگر سامان جل گیا۔آگ لگنے کا سبب شارٹ سرکٹ بتایا جاتا ہے۔

متعلقہ عنوان :