مچھ کے علاقے میں شالی سے بھرے ٹرک میں آگ بھڑک اٹھی

ہفتہ 18 اگست 2018 00:50

کوئٹہ۔17 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2018ء) مچھ کے علاقے میں شالی سے بھرے ٹرک میں آگ بھڑک اٹھی۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق جمعہ کو مچھ کے علاقے میں شالی سے بھرے ٹرک میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث ٹرک جل کر خاکستر ہوگیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

متعلقہ عنوان :