امریکا میں پناہ گزین خاندان کے دوبارہ ملانے کا منصوبہ منظور

ہفتہ 18 اگست 2018 12:18

واشنگٹن۔18 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2018ء) امریکا کے ایک وفاقی جج نے میکسیکو میں امریکا سے داخل ہونے پر سرحدی افسران کے الگ کیے گئے سینکڑوں پناہ گزیں خاندان کو دوبارہ ملانے کے منصوبے کی منظوری دے دی۔

(جاری ہے)

امریکی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ڈانا سبراو سینٹ ڈیاگو نے معاملے کی سماعت کے دوران کہا ’’عدالت مشترکہ مجوزہ منصوبے کو منظور کرتی ہے ‘‘۔سماعت میں وزارت انصاف اور شہری آزادی کے وکیل بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :