فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کی جانب سے محکمہ امور حیوانات کی تعاون سے چاغی کے علاقے گردی جنگل میں دو روزہ عید مویشی منڈی کا اہتمام کیا گیا
ہفتہ 18 اگست 2018 16:13
(جاری ہے)
ایف اے او چاغی کے ٹیم لیڈر آفتاب بلوچ اور محکمہ امور حیوانات چاغی کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر سعید احمد نے مویشی منڈی کا تفصیلی دورہ کرکے صحت مند اور خوبصورت مویشی پالنے والے مقامی مالداروں کو انعامات سے نوازا. ایف اے او کے ٹیم لیڈر آفتاب بلوچ کے مطابق ہر سال کی طرح امسال بھی چاغی میں عید مویشی منڈی کا اہتمام کیا گیا جس میں ایف اے او کی تعاون سے جانور پالنے والے کمیونٹی کے مالداروں نے اپنے صحت مند مویشی فروخت کرنے کے لیے لائی. ان کا کہنا تھا کہ عید مویشی منڈی کے قیام کا مقصد چاغی میں مالداری کے شعبے کو فروغ دے کر نت نئے طریقوں سے اس شعبے سے فائدہ حاصل کرنے کی ترغیب دینا ہے۔
مزید زراعت کی خبریں
-
دنیا بھر میں ٹماٹر کی اوسط پیداوار10ٹن جبکہ پاکستان میں 4ٹن فی ایکڑ ہے،ٹماٹرکومحفوظ بنا کر 6ماہ تک استعمال کیا جا سکتا ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر زرا
-
کماد کے کاشتکار ستمبر کاشتہ کماد کی فصل کو رواں ہفتہ کے دوران نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈال دیں، محکمہ زراعت کی ہدایت
-
سورج مکھی کی فصل کٹائی کیلئے تیار ہے، ترجمان محکمہ زراعت
-
کاشتکارکپاس کی کاشت ترجیحا 15 مئی تک مکمل کرلیں، ترجمان محکمہ زراعت
-
کپاس کے کاشتکاروں کیلئے 15 روزہ سفارشات جاری
-
محکمہ زراعت کا کپاس کی ریکارڈ پیداوارحاصل کر نے کےلئے کاشتکاروں کو تمام ممکن سہولیات کی فراہمی کا اعلان
-
محکمہ زراعت کا ٹماٹرکے کاشتکاروں کوآبپاشی میں احتیاط برتنے کامشورہ
-
کھجو ر کے باغبانوں کو درختوں کی شاخ تراشی کی ہدائت
-
تلسی کے کاشتکاروں کو بہتر پیداوار کے حصول کیلئے آبپاشی کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت
-
بی ٹی اقسام کےخلاف قوت مدافعت روکنے کےلئے کاشتکارکم از کم10فیصد رقبے پر نان بی ٹی اقسام کی کپاس کاشت کریں،ماہرین زراعت
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.