امریکہ ،ْ میکسیکو میں امریکا سے داخل ہونے پر سرحدی افسران کے الگ کیے گئے سینکڑوں پناہ گزیں خاندان کو دوبارہ ملانے کے منصوبے کی منظوری

ہفتہ 18 اگست 2018 17:09

میکسیکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2018ء) امریکا کے ایک وفاقی جج نے میکسیکو میں امریکا سے داخل ہونے پر سرحدی افسران کے الگ کیے گئے سینکڑوں پناہ گزیں خاندان کو دوبارہ ملانے کے منصوبے کی منظوری دے دی۔

(جاری ہے)

امریکی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ڈانا سبراو سینٹ ڈیاگو نے معاملے کی سماعت کے دوران کہا کہ ’’عدالت مشترکہ مجوزہ منصوبے کو منظور کرتی ہے ‘‘۔سماعت میں وزارت انصاف اور شہری آزادی کے وکیل بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :