تحفظ ناموس رسالت ؐپر ہر کلمہ گو کا پختہ ایمان ہے ،جان کی قربانی سے بھی کوئی مسلمان دریغ نہیں کرسکتا ‘حافظ محمد ادریس
جو بدبخت خاتم النبیینؐ کے خاکے بنا کر گستاخی کر رہے ہیں ، اللہ ان کو عبرت کا نشان بنادے گا ‘نائب امیر جماعت اسلامی
ہفتہ 18 اگست 2018 19:04
(جاری ہے)
ہر مسلمان فرد ، جماعت اور پارٹی کو اس حوالے سے عہد کرنا ہوگاکہ وہ ایسی کسی شیطانی حرکت کو اس سرزمین پر برداشت نہیں کریں گے ۔
مسلمانوں کے آپس میں سیاسی و معاشرتی سو اختلافات بھی ہوں مگر اس نازک ترین مسئلے پر ہر کلمہ گو کا ایک ہی اعلان ہے کہ عقیدہ ختم نبوت اور ناموس رسالت پر جان بھی قربان ہے ۔ انہوںنے کہاکہ حکمرانوں کو ہالینڈ کے خلاف اس ایشو پر جرأت ایمانی کے ساتھ موقف اپناناہوگا ورنہ ان کے یہ دعوے کہ مدینہ کی اسلامی ریاست ان کاآئیڈیل ہے ،دھوکہ ثابت ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.