لیسکو کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ڈیزائن ڈائریکٹوریٹ بنانیکی منظوری دیدی

اتوار 19 اگست 2018 19:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اگست2018ء) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ڈیزائن ڈائریکٹوریٹ بنانے کی منظوری دیدی۔

(جاری ہے)

ڈائریکٹوریٹ میں گریڈ 19کے دو اور گریڈ 18کے چار افسران تعینات ہوں گے ۔ اس سے قبل لیسکو این ٹی ڈی سی کے شعبہ ڈیزائن کے ساتھ کام کرتی تھی۔کمپنی پروکیورمنٹ کرے گی اور اپنے ڈائریکٹوریٹ کا استعمال کرے گی ۔

متعلقہ عنوان :