عید الاضحی کے موقع پر اسٹیشنوں اور ٹرینوں میں پاکستان ریلوے پولیس کے سخت سکیورٹی انتظامات
اتوار 19 اگست 2018 21:00
(جاری ہے)
انسپکٹر جنرل کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے تمام ڈویژنوں کے ایس پیز نے سکیورٹی کو بڑھا دیا ہے ۔
اسٹیشنوں اور اہم تنصیبات پر کمانڈوز تعینات کئے گئے ہیں ، سفید پارچات میں سپیشل ٹیموں کو تشکیل دیا گیا ہے اور اس کے علاوہ بم ڈسپوزل اسکواڈ سے اسٹیشنوں اور ٹرینوں کی روانگی سے قبل خالی ریکس کی بھی مکمل چیکنگ کروائی جا رہی ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز شارق جمال خان نے پاکستان ریلوے پولیس کے تمام ڈویژنوں کے ایس پیز کواس سلسلے میں تحریری احکامات جاری کر دئے ہیں اور کہا ہے کہ عید کے دنوں میںتمام ایس ۔پیز اپنے اپنے ہیڈ کوارٹر موجود رہیں اور کسی بھی نا خوشگوار واقع کی اطلاع فوری طور پر سنٹرل پولیس آفس لاہور کنٹرول آفس میں درج کروائیں۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.