فاطمہ جناح وویمن یونیورسٹی میں تین روزہ ورکشاپ اختتام پذیر
پیر 20 اگست 2018 15:30
(جاری ہے)
پروفیسرٖٖٖ ڈاکٹر عظمہ قریشی نے تجربات، حقائق، ہائیر ایجوکیشن میں خواتین کا کردار، پیشہ ورانہ ترقی اور ان کے مسائل پر بات کی۔
انہوں نے کہا کہ مسائل اور رکاوٹیں بہت ہیں لیکن ہر مشکل کا حل ہے، انہوں نے بتایا کہ کیسے ان رکاوٹوں کا سامنا کرنا ہے اورایک مضبوط کردار ادا کرنا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر ثمینہ امین قادر نے تعلیمی انتظامیہ اور خواتین کی یونیورسٹیوں سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹی وہ جگہ ہے جہاںآپ کو پوری طرح سے دنیاوی چیلنجوںکے لئے تیار کیا جاتاہے اور میں اس قوم کی نوجوان خواتین کے لئے زور دیتی ہوں کہ وہ اپنے وقت کا صحیح استعمال کریں اور اپنے آنے والی نسلوں کا مستقبل روشن کریں۔ مہمان خصوصی ایم ایس خاور ممتاز نے اس موقع پر کہا کہ چیلنجز اور خطرات آپ کومضبوط بناتے ہیں، لہذا چیلنجوں اور خطرات سے کبھی بھی نہیں ڈرنا چاہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.