یوم آزادی باسکٹ بال ٹورنامنٹ اومیگا اور کراچی باسکٹ بال کلب کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئی

پیر 20 اگست 2018 18:16

یوم آزادی باسکٹ بال ٹورنامنٹ اومیگا اور کراچی باسکٹ بال کلب کی ٹیمیں ..
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2018ء) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آرام باغ کورٹ پر جاری یوم آزادی باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں کراچی باسکٹ بال کلب اور اومیگا کلب کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیں ۔

(جاری ہے)

پہلے سیمی فائنل میں کراچی باسکٹ بال کلب نے نشتر کلب کو شکست دی جبکہ دوسرے سیمی فائنل اومیگا کلب اور بائنس کلب کے مابین کھیلا جانا تھا مگر بائونس کلب کے 4کھلاڑیوں کے ذخمی ہونے کی وجہ سے بائونس کلب میچ نہیںکھیلا جس کی وجہ سے اومیگا کلب کو واک اوور میں فاتح قرار دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :