پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کے دفاتر عیدالاضحیٰ پر بند رہیں گے،ترجمان

پیر 20 اگست 2018 23:30

لاہور۔20 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2018ء) پارٹنر سکول مالکان کی سہولت کے پیش نظر پیف ترجمان نے جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی ہدایا ت کے مطابق عید الاضحی کے موقع پرپنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن (پیف) کے صدر دفتر لاہور، ریجنل دفاتر ملتان اور راولپنڈی 21تا 23 اگست بند رہیں گے جبکہ 24 اگست بروز جمعتہ المبارک حسب معمول تمام دفاتر کھلیں گے۔

متعلقہ عنوان :