صحت مندانہ سرگرمیوں کیلئے کھیلوں کا انعقاد بہت ضروری ہے، جنیدخان
منگل 21 اگست 2018 11:10
(جاری ہے)
پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال نے کہا کہ ملک میں آرچری کے کھیل کے فروغ کیلئے تمام اقدامات بروئے کار لائیں گے اور آرچری کے ٹیلنٹ میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستا ن کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان آرچری فیڈریشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل(ر) سید عارف حسن نے چار کوچز کو کوچنگ سیمینار میں شرکت کیلئے تائیوان بھیجا۔ قیوم سٹیڈیم میں کھیلے گئے مردوں کے ایونٹ میں ندیم جان نے چیمپیئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا جبکہ نعمان خان اور فرحان اختر بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے خواتین کا ایونٹ اقصیٰ شاہ نے اپنے نام کیا جبکہ ایمان شاہ نے دوسری اور زوہا کلثوم نے تیسری پوزیشن حاصل کی، گروپ ایونٹ میں ندیم جان اور اقصیٰ شاہ نے پہلی، نعمان اور ایمان شاہ نے دوسری جبکہ فرحان اور زوہا کلثوم نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی مکسڈ مارشل آرٹ سٹارشاہ زیب رند کو سنگاپور میں کراٹے کمبیٹ چمپئن شپ کا فائنل جیتنے پر مبارکباد
-
تیسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
-
کوہلی، بابر اعظم اور کین ولیمسن میں سے 100 میٹر سپرنٹ ریس کون جیت سکتا ہے؟
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے نئے شیڈول کا اعلان
-
پشاور ہائیکورٹ کا پی سی بی کو کرکٹرز کی جرسی پر گیمبلنگ کی تشہیر نہ کرنے کا حکم
-
حسن محمود نے بھارت کے خلاف پانچ وکٹیں لے کر تاریخ رقم کردی
-
محمد عباس نے ایک مرتبہ پھر قومی ٹیم میں واپسی کیلئے پرتولنے لگے
-
بابر اعظم 30 لسٹ اے سنچریاں مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: آئی سی سی وفد کا سکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار
-
رضوان ہائی پریشر صورتحال میں پرفارم نہیں کر سکتے : دنیش کنیریا
-
چیمپئنز کپ کے ٹاپ پلیئرز لاہور میں کنیکشن کیمپ کیلئے طلب
-
جلدی نہیں! بابر بابر کرنے دو، ہم 40 اوورز کھلا دیں گے، سرفراز کا بابر سے متعلق تبصرہ وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.