پشاور،قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپائو کی عیدالاضحٰی کے موقع پر افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت
حامد کرزئی اور آفتاب شیرپائو نے ایک دوسرے کو عید الاضحی کی مبارکباد دی اور اپنی نیک تمنائوں کا اظہار کیا
جمعہ 24 اگست 2018 19:00
(جاری ہے)
اس موقع پردونوں رہنمائوں کے مابین خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی بات چیت ہوئی۔
دونوں رہنمائوں نے خطہ کی سنگین صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ شدید بد امنی کی وجہ سے حالات دن بدن خراب ہو رہے ہیں ۔انھوں نے مزید کہا کہ خطے میں امن کا قیام وقت کی ضرورت ہے اور دونوں ممالک کے حکمرانوں کو چاہیے کہ اس سلسلے میں اپنا موثر کردار اداکرے تاکہ خطے میں دیرپا امن کا قیام یقینی بنایا جاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان سکھ برادری کو ان کے مذہبی مقامات کے دورے کی ہر ممکن سہولت فراہم کرتا رہے گا، سفیر مسعود خان
-
وزیرِاعظم شہبازشریف سے ازبکستان کے وزیرخارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
پاکستان بار کونسل نے پولیس تشدد اورسیشن عدالتوں کی منتقلی کیخلاف ملک بھر میں کل ہڑتال کا اعلان کر دیا
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں نیب کی نئی انکوائری پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے جواب طلب کرلیا
-
وزیراعظم کی ہدایت پر پاسکو(کل )سے گندم خریداری کا آغاز کرے گا
-
شادی سے پہلے تھیلیسیمیاء کے تشخیصی ٹیسٹ کو لازمی قرار دینا ہوگا‘ خواجہ سلمان رفیق
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف کے درمیان مذاکرات، ازبکستان۔افغانستان۔پاکستان ریلوے منصوبے پر جلد عمل درآمد کے لیے کوششیں تیز کرنے کا عزم
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا ہولناک، افسوسناک اور شرمناک دن ہے‘عظمیٰ بخاری
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں مخصوص نشستوں کے 76 ارکان کی رکنیت آج معطل ہونے کا امکان
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ترکمانستانی سفیرکی ملاقات، دو طرفہ تعاون پراتفاق
-
وزیراعلیٰ نے پولیس کو وکلاء کیخلاف طاقت کے استعمال سے روک دیا
-
ڈی چوک پر احتجاج سے کچھ نہیں ہوگا، مناسب فورمز پر آنا ہوگا،فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.