آفتاب شیرپائو کا سابق افغان صدرحامدکرزئی کو ٹیلیفون
دونوں رہنمائوں کی ایک دوسرے کو عید الاضحی کی مبارکباد ،نیک تمنائوں کا اظہار
جمعہ 24 اگست 2018 20:10
(جاری ہے)
اس موقع پردونوں رہنمائوں کے مابین خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی بات چیت ہوئی۔
دونوں رہنمائوں نے خطہ کی سنگین صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ شدید بد امنی کی وجہ سے حالات دن بدن خراب ہو رہے ہیں ۔انھوں نے مزید کہا کہ خطے میں امن کا قیام وقت کی ضرورت ہے اور دونوں ممالک کے حکمرانوں کو چاہیے کہ اس سلسلے میں اپنا موثر کردار اداکرے تاکہ خطے میں دیرپا امن کا قیام یقینی بنایا جاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
-
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.