فرانسیسی خاتون کے ساتھ ریپ کے الزام میں مراکش گلوکار ضمانت پر رہا
تیسری بار ہے کہ 33 سالہ مراکشی گلوکار سعد المجرد کو ’ریپ’ کیس میں ضمانت پر رہا کیا گیا
جمعہ 31 اگست 2018 21:16
(جاری ہے)
سعد المجرد کو فرانیسی عدالت نے ریپ کیس میں 29 اگست کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے ان پر عدالتی نگرانی برقرار رکھنے کا بھی حکم دیا۔
رپورٹ کے مطابق جنوبی فرانس کے شہر ڈریگنن میں پراسیکیوٹر نے عدالت سے درخواست کی تھی کہ مراکشی گلوکار کو مختصر مدت کے لیے جیل بھیجا جائے، تاہم عدالت نے ان کی درخواست مسترد کردی۔عدالت نے سعد المجرد کو ضمانت پر آزاد کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ وہ عدالتی نگرانی میں رہیں گے۔سعد المجرد کو 27 اگست کو فرانس کے معروف سیاحتی علاقے فرینچ رویرا میں گرفتار سے گرفتار کیا گیا تھا۔ان پر الزام تھا کہ انہوں نے ایک ہوٹل میں رہائش کے دوران ایک خاتون کو ریپ کا نشانہ بنایا۔گرفتاری کے بعد انہیں 2 دن تک جیل میں رکھا گیا، تاہم 29 اگست کو انہیں ضمانت پر رہا کیا گیا۔۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.