جھنگ پولیس اور انتظامیہ کی مبینہ ملی بھگت اور لاپرواہی، شہری در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ،چیف جسٹس ثاقب نثار سے انصاف کی اپیل
پیر 10 ستمبر 2018 21:54
(جاری ہے)
شہری نے مزید بتایا کہ ڈی پی او جھنگ اور مقامی پولیس کا ذیادہ تر وقت ملزم کے ڈیرے پر ہی گزرتا ہے جبکہ تھانہ وریاں پولیس نے نواب فراز سیال کے کہنے پر اس پر بھی جعلی مقدمات کر رکھے ہیں ۔
مدعی نے بتایا کہ نواب فراز ان کی بھی ایک کنال اراضی پرقابض ہے تاہم ملزم کی دو ماہ سے کاوشوں کے باوجود پولیس کاروائی سے گریزاں ہے اسی دوران 30سے 40مسلح افراد نے نواب فراز سیال کی ایماء پر ان کے گھر پر جان لیوا حملہ کر کے گھر میں موجود 4عورتوں سمیت 9افراد کو شدید زخمی کر دیا بعدازاں مدعی جب تھانہ وریاں میں درخواست لے کر گئے توپولیس نے پہلے تو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج نہ کیا بعدازاں ڈی پی او جھنگ کے حکم پر مقدمہ درج کرکے خاموشی اختیار کر لی ۔مدعی نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار سے انصاف کی اپیل کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ذیشان کمبوہمزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.