رشی کپور بھارتی وزیر اعظم مودی کی کتاب’’ایگزام واریئر‘‘ کا ترجمہ اردو میں کریں گے
بدھ 12 ستمبر 2018 13:42
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق رشی کپور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی کتاب’’ایگزام واریئر‘‘ کا ترجمہ اردو میں کریں گے، اس سے قبل اس کتاب کا انگریزی، ہندی، تامل ،اوریااور مراٹھی زبانوں میں ترجمہ کیا جا چکا ہے۔
کتاب میں طلباء و طالبات کو امتحانات میں آنے والے چیلنج سے نبردآزما ہونے بارے مشورہ دیا گیا ہے۔208صفحات پر مشتمل کتاب کو تفاعلی انداز میں لکھا گیا ہے، جس میں یوگا مشقوں کے ساتھ دیگر سرگرمیوں بارے وہ معلومات بھی شامل ہیں جو طلباء و طالبات کو امتحانات میں ہونے والی پریشانی دور کرنے کے لئے مدد فراہم کرتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.