گوجرخان میں کرنٹ لگنے اور آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں تین افرادجاں ہوگئے
جمعہ 14 ستمبر 2018 23:39
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گوجرخان کے نواحی علاقہ بھائی خان کا رہائشی عاقب ستارولد عبدالستار اپنے گھر میںبلب لگا رہا تھا کہ اچانک ننگی تار پر اس کا ہاتھ لگا،جس سے اسے شدید کرنٹ لگا جسے ہسپتال پہنچایا جارہا تھا کہ وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا ، نوجوان کی اچانک موت سے خاندان اور علاقے کی فضا سوگوار ہو گئی ۔
نماز جنازہ گزشتہ روز ادا کر دی گئی۔ دوسرے واقعہ کونتریلہ میں پیش آیا جہاں چہارم کلاس کی طالبہ مہوش کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئی جبکہ گزشتہ رات گرج چمک کے ساتھ ہونے والی شدید بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے بوکڑہ کا رہائشی 35سالہ وقار جاں بحق ہوگیا۔مزید قومی خبریں
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.