افغانستان ، سکیو رٹی فورسز کے حملوں میں بارہ داعش باغی ہلا ک ، متعدد زخمی

پیر 17 ستمبر 2018 20:08

کابل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 ستمبر2018ء) افغانستان میں سیکیو رٹی فورسز کے حملوں کے نتیجئے میں بارہ داعش باغی ہلا ک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکا م نے بتایا کہ صوبہ ننگر ہار کے ضلع آچن میں سیکیورٹی فورسز نے داعش باغیوں کے ٹھکانوں کو حملے کا نشانہ بنایا جسکے نتیجے میں بارہ باغی ہلاک جبکہ ان کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ ہو گئے ۔ ھکا مکا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں ایک ڈوثرنل کمانڈر بھی شامل تھا

متعلقہ عنوان :