ویتنام، سرحدی فورسز نے دولاؤ منشیات اسمگلر کو گرفتار کر لیا

منگل 18 ستمبر 2018 15:59

ہنوئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 ستمبر2018ء) ویتنام میں سرحدی محافظ فورسز نے دولاؤ منشیات اسمگلر کو گرفتار کر لیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ سرحدی محافظ فورسز کے اہلکاروں نے ویتنام لاؤس سرحدی علاقے سے دولاؤ منشیات اسمگلروں کو پک اپ ٹرک میں منشیات اسمگل کرنے کے دوران گرفتار کر کے ان سے تفتیش شروع کر دی ہے جبکہ بھاری مقدار میں منشیات بھی قبضے میں لے لی ۔

(جاری ہے)

حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار کئے گئے دونوں افراد کی عمریں چونتیس اور بیالس سال ہیں ۔ ۔

متعلقہ عنوان :