سندھ ہائی کورٹ نے ٹیکس عائد کرنے سے متعلق درخواست پر ایف بی آر کو شادی ہالز کے خلاف کارروائی سے روک دیا
منگل 18 ستمبر 2018 19:04
(جاری ہے)
منگل کو سندھ ہائی کورٹ میں شادی ہالز پر بیس ہزار روپے ٹیکس عائد کرنے سے متعلق دائر درخواست کی سماعت ہوئی،عدالت نے ایف بی آر کو شادی ہالز کے خلاف کارروائی سے روک دیا جبکہ شہر کے 100 سے زائد شادی ہالز نے درخواست میں ایف بی آر اور کمشنر ان لینڈ ریونیو کو فریق بنایا ہے۔
درخواست گزار کے مطابق شادی ہالز ایک تقریب کے پندرہ سے پچاس ہزار روپے وصول کرتے تھے،،حکومت ان سے 5 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس وصول کرتی تھیتاہم بیس ہزار روپے فی تقریب فکس کرنے سے صورتحال انتہائی متاثر ہوئی ہے۔شادی ہالز کے اخراجات میں اضافہ ہوا تو لوگ گلیوں اور سڑکوں پر تقریبات پر مجبور ہونگے۔عدالت نے فریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت اکتوبر کے دوسرے ہفتے تک ملتوی کردیمزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے چیئرمین سپارکو کی ملاقات
-
اسلام ہمیں احترام انسانیت اور اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا درس دیتا ہے،مولانا عبدالخبیر آزاد
-
بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری ،30 ہزار 68 ملزمان گرفتار
-
چوہدری شافع سے ٹیکسٹائل سیکٹر سے وابستہ چینی سرمایہ کار کمپنی ایٹائل ڈیسٹ کے وفد کی ملاقات ،سرمایہ کاری میں اظہاردلچسپی
-
وزیرصحت کاایوی سینا میڈیکل کالج میں طلبہ کے ساتھ مختلف واقعات کا نوٹس
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.